26۔ اللہ کا کنبہ

عِيَالُهُ الْخَلاَئِقُ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۸۹) ساری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے۔ انسان اگر اپنی عظمت کو جاننا چاہے تو دو لفظوں کا یہ جملہ ایک پوری کتاب بن سکتا ہے۔ انسان جب بطور مخلوق و انسان اپنی عظمت جان لے گا تو دوسری مخلوق خدا کی اہمیت بھی اس کے لیے اس فرمان سے … 26۔ اللہ کا کنبہ پڑھنا جاری رکھیں